شام پر حملہ اور پس پردہ امریکی عزائم - روبینہ شاہین

شام پر دنیا بھر کی طاقتوں کی یورش دن بدن بڑھتی جا رہی اور رہی سہی کسر امریکا پوری کر رہا ہے۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ آخر امریکا شام سے چاہتا کیا ہے؟ سب سے پہلے اور اہم وجہ جو بیان کی جا رہی ہے وہ یہ ہے کہ "امریکا شام کی مدد کرنا چاہتا ہے"۔ ہنسیں مت، یہ میں نہیں امریکا اور اس کے حامی کہہ رہے ہیں۔...