سبز جہاد اور ہماری ذمہ داری - فضل ہادی حسن

جب بھی ماحولیاتی تبدیلی کے بارے میں خبریں اور رپورٹس پڑھتا ہوں تو یکدم پاکستان کا "بے پروا" معاشرہ سامنے آجاتا ہے۔ جہاں بڑی مصروفیات اور کاروبار زندگی میں گرم سیاست شامل ہونے کی وجہ سے اس اہم موضوع پر بات کرنا ، یا گراس روٹ سے آغاز کرکے کام کرنا ممکن نہیں دکھائی دیتا۔ اسی طرح دیگر معاملات کی طرح...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!