ہفتہ تخفیف اسلحہ اورتیسری عالمی جنگ کے بڑھتے خطرات - آصف خورشید رانا

برٹرینڈ رسل ایک برطانوی نژاد فلسفی، دانا اور ادیب تپھے۔ انہیں ایک لبرل یا آزاد خیال اور سوشلسٹ بھی کہا جاتا ہے لیکن وہ ہمیشہ یہ کہہ کر اس کی تردید کرتے رہے کہ وہ ان میں سے کسی کی معیار پر بھی خود کو پورا نہیں پاتے۔جنگ کی مخالفت کرنے والوں میں برٹرینڈ رسل کا نام سرفہرست شمار کیا جاتا ہے۔ رسل نے...