کیا کمزور کو جینے کا حق ہے - حبیب الرحمٰن

اللہ جانے ہمیں اللہ کے فرمان پر کب یقینِ کامل ہوگا؟ جب ہمارے پیداکرنے والے خالق و مالک نے فرمادیا کہ یہود و نصاریٰ تمہارے دوست نہیں ہو سکتے تو پھر نہیں ہو سکتے لیکن ہماری آنکھوں پر جو پردہ پڑگیا ہے وہ اٹھ کر دینے کے لیے تیار ہی نہیں اور نہ ہی ہم چاہتے ہیں کہ یہ پردہ اٹھے؟ یہ پردہ خوف کا ہے، لالچ کا...