ياسمينا خضرا اور چرواہے کی بانسری - مستنصر حسین تارڑ

یہ دونوں ناول ’’ سائرنز آف بغداد ‘‘ اور ’’ کابل کی ابابیلیں‘‘ اپنی جگہ لیکن ياسمينا خضرا کا ناول جس نے مجھے مبہوت کر دیا جس نے مجھے مسخر کر لیا اور میں اُس کی تخلیقی قوت کے سحر میں آ کر اُس کا بے دام غلام یا مداح ہو گیا، وہ " واٹ دی ڈے اویس دی نائٹ تھا۔۔۔ مجھے نہیں معلوم کہ اس کا ترجمہ کیا ہوگا،...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */