رابن ہوڈ اور فکس اٹ کے عالمگیر - محمد سمیع قائم خانی

مجھ سمیت ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ سیریل کے پہلی قسط میں ہی رابن ہوڈ بن کر ناٹنگھم میں ہیرو جانا جائے۔ فکس اٹ والے عالمگیر محسود صاحب جب ایک بربنائے سماجی کارکن تھے تب تو یہ الڑ بازیاں جچتی تھیں لیکن جب سے وہ ایک سیاسی پارٹی کے ٹکٹ پر مقننہ کے رکن بنے ہیں، انہیں یہ سب چھمک چھلیاں چھوڑ دینی چاہیے تھیں۔...