ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی رہائی، ہم کیا کر سکتے ہیں؟ مولانا محمد جہان یعقوب

وہ مظلوم وبے بس اور لاچار وبے کس خاتون، جس کے سینے میں رب کی لاریب کتاب قرآن مجید محفوظ ہے، جس کو اللہ تعالی نے بلا کی ذہانت عطا فرمائی، کہ وہ فزکس میں اس ملک کا نام عالم میں روشن کرسکتی تھی، اس حافظہ قرآن سائنس دان کا آخر کیا جرم تھا، کہ ایک مطلق العنان حکمران نے، صرف اسلام دشمنوں سے ڈالر بٹورنے...