چند سوالات ، چند گزارشات - محمد بھٹی

قصور کی زینب ہو یا فیصل آباد کے مدرسہ کا فیضان ، ہر دو کے ساتھ رچی گئی بربریت اور بعد ازاں سیاسی و مذہبی بنیاد پر مچائی گئی دھماچوکڑی سماج کی سفاکیت اور بے حسی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ہم من حیث المجموع اس قدر بے حس ہو چکے ہیں کہ ہر المناک واقعہ کو اپنا اپنا منجن بیچنے کا ذریعے بناتے ہیں اور معاشرے کو...