مراقبہ اور اللہ کا اسم مبارک "الرقیب" - خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس حسین بن عبد العزیز آل شیخ حفظہ اللہ نے "مراقبہ اور اللہ کا اسم مبارک "الرقیب"" کے عنوان پر 04 محرم الحرام 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں ارشاد فرمایا ، جس میں انہوں نے کہا کہ "الرقیب" اللہ تعالی کا نام ہے اور اس نام کے تقاضوں کو پورا کرنا مراقبہ کہلاتا ہے، یعنی یہ نظریہ...