کشمیر، زمینِ بے آئین - امتیاز عبدالقادر

لاادریّت کے صحرا میں بھٹکنے والے پاکستانی شاعر جون ایلیاؔ نے وطنِ عزیز کے بارے میں لکھاہے کہ ’’کشمیر کا نام بھی عجیب ہے۔ یہ نام شاید عالمِ غیب خداوند ہی نے رکھا ہوگا مگر ہم اس کو غلط اداکرتے ہیں۔ ہم کشمیر کے ’کاف‘ کو ’زبر‘کے ساتھ اداکرتے ہیں جبکہ اس کے ’کاف‘ کو’پیش ‘کے ساتھ پڑھنا اور ادا کرنا چاہیے...