کچھ باتیں صحافی اور صحافت کی! - ظفر محمود شیخ

ایک زمانہ تھا صحافی ہونا قابل فخر بات تھی۔ ہر جگہ عزت تھی، معروف و غیر معروف ہر جگہ محض ایک زبانی دعویٰ ہی کافی تھا کہ بھئی کہہ دیا صحافی ہیں تو ہیں۔ کوئی شناخت دکھانا بےعزتی اور غیرت کے خلاف تھا۔ ہر دروازہ کھل جا سم سم کی طرح کھل جاتا تھا۔ اب یہ حال ہے کہ کسی بھی ادارہ کے صدر دروازے سے لے کر صاحب...