آیا صوفیا: گرجاگھر کو مسجد میں‌بدلنے کا جواز - ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

استنبول میں جس جگہ بھی جس طرف بھی رخ کریں، آپ کو مسجد اپنے گنبد اور مناروں سمیت نظر آتی ہے۔ باسفورس میں کشتی رانی کے دوران جب ایک طرف یورپ اور دوسری طرف اناطولیا ہو اور آپ کو یورپ کی عین سرحد پر گنبدوں اور مناروں کی قطاریں نظر آئیں اور پھر یہ بھی خیال آئے کہ یہ گنبد اور منارے کئی صدیوں سے یورپی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com