طلاق ہمارے معاشرے میں ایک بڑھتا ہوا المیہ بنتا جارہا ہے۔ اس کی وجوہات کچھ بھی ہوں، مضمرات اور نقصانات مرد اور عورت دونوں کو ہی جھیلنے پڑتے ہیں۔ خاص طور پہ جب اولاد بھی ہوجائے تو اولاد کا ماں یا باپ میں سے کسی ایک فریق کے پاس رہنا دوسرے فریق کو سٹریس میں رکھتا ہے۔ ماں ہی دکھ نہیں سہتی بلکہ باپ کے...