لاپتہ قوم اور احتجاجی ہجوم - بلال شوکت آزاد

ایسی قوم پر ملامت کیوں نہ ہو جو ایک ریڑھی بان کو اس گناہ کی سزا دینے کو متفق اور متحد ہو جائے جو اس نے کیا ہی نہیں۔ بلکہ دراصل وہ قوم خود ہی ذمہ دار ہو اس گناہ کو انجام تک لے جانے میں، ایسے سیاستدانوں کی پیروی اور ووٹ سے ان کو حمکران بنا کر خود پر مسلط کرنے کی جن کی بدولت ان سے زیادہ وہ ریڑھی والا...