سابق وزیر اعظم نواز شریف کا بیرون ملک علاج: ایئر ایمبولینس اتنی مہنگی کیوں؟

ابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کی غرض سے ایئر ایمبولینس کے ذریعے لندن لے جایا جائے گا۔ مسلم لیگ نواز کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نواز شریف کو بیرون ملک لے جانے کے لیے ایئرایمبولینس کا انتظام کر لیا گیا ہے جو بدھ کو پاکستان پہنچ جائے گی۔مریم اورنگزیب کے مطابق سابق وزیر اعظم کی نازک صحت...