طاہرہ - سمیرا امام

ہار دیکھ کے انکی آنکھوں میں آنسو آگئے ۔۔۔۔ یہ سطریں پڑھ کر میں کتنی ہی دیر تک ساکت ہوجاتی ہوں ۔ وہ ہار کیا فقط ایک ہار ہی تھا ؟؟ اور پھر مجھے محسوس ہوتا ہے نہیں وہ فقط ایک ہار نہیں تھا ۔ وہ ہار ایک یاد تھی ، محبوب بیوی کی یاد.... میں سوچتی ہوں بھلا کیسی عظیم خاتون ہونگی وہ جن کے بچھڑنے پہ دونوں...