افغانستان میں کیا ہور ہا ہے؟ محمد عامر خاکوانی

پاکستان میں داخلی سطح پر کوئی نہ کوئی ایسا مسئلہ گردش کرتا رہتا ہے کہ ہمارے میڈیا اور سوشل میڈیا دونوں کی توجہ ادھر ہی مرکوز رہتی ہے۔ سوشل میڈیا پر تو خیر ہر روز کوئی نیا ٹرینڈآ جاتا ہے۔ ٹوئٹر پر ٹرینڈز بدلتے رہتے ، اوپر نیچے جاتے رہتے ہیں، فیس بک کا پیٹرن مختلف ہے۔ وہاں ایک ایشو گرم ہونے میں چند...