نظریہ کی طاقت - محمد شاکر اللہ

ترک ڈرامہ دریلس ارطغرل کوئی چار سال قبل، سنہ 2014 کے آواخر میں منظرعام پر آیا۔ لوگ سوشل میڈیا پر اس کی بہت تعریف کرتے لیکن میرا دھیان کبھی اس کی طرف نہیں گیا اور نہ دیکھنے کی خواہش پیدا ہوئی۔ پھر ابھی دو ماہ قبل کسی جگہ اس کی تعریف سنی تو سوچا کہ کیوں نہ تھوڑا دیکھ لیا جائے۔ لہٰذا ابتدائی حصہ...