حدیث نہی عن المنکر - محمد ابوبکر صدیق

حدیث نہی عن المنکر کے حوالے سے محترم ڈاکٹر محمد مشتاق صاحب دامت برکاتہ القدسیہ نے چند اہم سوالات کیے جن پر میں نے اپنی گزارشات پیش کیں، جو چنداں تغیر و تبدل کے ساتھ یہاں پیش کر رہا ہوں ۔ حضرت ابوسعید خدری ؓ سے مروی ہے کہ حضور نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا: تم میں سے کوئی منکر کو دیکھے تو اسے اپنے ہاتھ...