نوید لنگڑا – عامر اشفاق

گھر سے ہاسٹل جانے کا درد اور راحتیں وہی لوگ سمجھ سکتے ہیں جنہوں نے اپنی زندگی کے قیمتی پل ہاسٹل کے ایک چھوٹے سے کمرے میں اجنبی لوگوں کے ساتھ گزارے ہوں۔ نرالا یہی کہتا ہے جسے سماج سے نفرت کا قاعدہ پڑھانا ہو اسے جیل میں اور جسے محبت کرنا سکھانی ہو اسے ہاسٹل میں داخل کرادیں۔ میرے ہاسٹل کے اولین دن...