شوق سے نورنظر، لخت جگرپیدا کرو - ڈاکٹر محمد افتخار شفیع

روم کے بادشاہ سروس ٹیولس ( service tullius ) نے۴۳۷ ق م میں فرمان جاری کیا کہ ہر شہر ، قصبے ، اورگاؤں کے باشندے اپنی دیویوں اور دیوتاؤں کے لیے معبد تعمیر کریں اور ہر سال وہاں جمع ہو کر نذرانہ جمع کروائیں ۔ اس سلسلے میں مردوں ، عورتوں ، بچوں اور بوڑھوں کے لیے مختلف رقوم کا تعین کیا گیا ۔ بہ ظاہر ان...