سینیٹ اور کرپشن، تاریخ کیا کہتی ہے؟ ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

پاکستان کے پہلے دستور (1956ء) کی رو سے پارلیمنٹ کا ایک ایوان تھا اور اس میں دونوں صوبوں (مشرقی و مغربی پاکستان) کی برابر سیٹیں تھیں۔ (آبادی کی بنا پر مشرقی پاکستان کی اکثریت کے مقابلے کے لیے مغربی پاکستان کے صوبوں اور ریاستوں کو 1955ء میں ملا کر ایک یونٹ، یعنی ایک صوبہ، بنا دیا گیا تھا۔) 1962ء کے...