خوش نصیب - ضیغم قدیر

خوش نصیب تھے وہ لوگ جو جنگ بدر میں نبی اکرم ﷺ کیساتھ کھڑے تھے۔ خوش نصیب اُن کو کہتے ہیں۔ خوش نصیب وہ تھے جو روم و ایران کی سلطنتوں کیساتھ جا کر ٹکراتے تھے۔ جن کے پاس نہ تیر تھے اور نہ ہی تلواریں، نہ لباس تھے اور نہ ہی سواریاں تھی، خوش نصیب طارق بن زیاد تھے۔ ہر طرف سے صلیبی خطرے میں گھری مسلم ریاست...