اللہ کے بندے - محمد عاصم حفیظ

گزشتہ روز پاؤں پر لگے زخم کی مرہم پٹی کے لیے قریبی کلینک میں موجود تھا کہ وہاں ایک منفرد واقعہ پیش آیا۔ مریضوں کے رش کی وجہ سے مجھے کچھ دیر انتظار کرنا تھا۔ ڈسپنسر جیسے ہی مجھے پٹی کرنے لگا تو اسی دوران پانچ، چھ افراد کلینک میں داخل ہوئے۔ ان کے آتے ہی وہاں موجود ڈسپنسر، سٹور بوائے اور ہیلپر کے...