جماعتی یاداشتوں کی کھلی کتاب بند ہو گئی - اختر عباس

شب کے آٹھ بج چکے تھے اور ملتان روڈ لنک روڈ پر بری طرح رکی اور پھنسی ہوئی ٹریفک میں پندرہ منٹ گزار کر یہ یقین ہو چلا تھا کہ شہر سے دور کینال روڈ پر واقع محافظ ٹاؤن میں ہونے والے صفدر چوہدری صاحب کے جنازے میں اب نہیں پہنچ پاؤں گا۔ گھر واپسی کا قصد کرنے سے قبل آخری چانس لیتے ہوئے مرکز جماعت میں...