حج وفا کی نشانی - اسریٰ غوری

حرم طواف سے سعی اور منی سے جمرات تک، چپہ چپہ پر خاندان ابراہیم علیہ السلام کی وفا کہ جس کی گواہی رب اعلیٰ نے دی کہ ''ابراہیم تو وہ جس نے وفا کا حق ادا کر دیا''، سیدہ ہاجرہ رضی اللہ عنہا کا ایمان اور توکل باللہ، اور ننھے اسماعیل علیہ السلام کی ثابت قدمی کی داستان رقم ہے، ان کے قدموں کے نشان ثبت ہیں۔...