ایم ایم اے بحالی کی خواہش پر تنقید کیوں؟ احسن سرفراز

جب سے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جمعیت علمائے اسلام کے عظیم الشان صد سالہ اجتماع میں شرکت کرتے ہوئے دینی جماعتوں کے اتحاد کی خواہش کا اظہار کیا ہے اور مولانا فضل الرحمٰن کو اس اتحاد کو سرانجام دینے کا اختیار سونپا ہے، تب سے کچھ لوگ اپنے آپ کو جماعت کا ہمدرد بھی باور کرواتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ...