صدقۂ جاریہ - سبرینا خان

اس کی جھیل جیسی آنکھوں کے کٹورے بھر چکے تھے۔ “آپ بتائیے نا میں کیا کروں؟” اس نے بہتے آنسو صاف کئے بنا مجھ سے پوچھا۔ آج کلاس میں ہماری استاذہ نے ایک حدیث پڑھی تھی ، سنی ہم سب نے تھی کہ قرآن و حدیث کی محبت و عقیدت ہم سب کے دل میں ہے لیکن عمل کے لئے کتنے سنتے ہیں؟ یہ رَملہ جیسے دل ہوتے ہیں ۔ کلاس کے...