افغانستان - آصف خورشید رانا

دنیا بھر میں کرونا وائرس کی وباء سے ہونے والی اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہورہا ہے۔چین سے شروع ہونے والی اس وبا ء نے دنیا کے کئی ممالک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے اس وقت یورپ، امریکہ، سعودی عرب اور ایران سمیت بیسیوں ممالک اس وائرس سے لڑنے کے لیے مختلف اقدامات کر رہے ہیں۔ پاکستان بھی مختلف سطح پر...