شام کی جنگ، ہم کیا کریں؟ سنگین زادران

اگلے دن معمر قذافی کی ایک ویڈیو دیکھی، عرب ملکوں کے کافی سربراہ اس میں موجود تھے، بشارالاسد بھی موجود تھا۔ بات صدام حسین کی پھانسی سے متعلق ہو رہی تھی۔ معمر قذافی کہہ رہا تھا کہ ٹھیک ہے صدام حسین سے ہمارے اختلافات ہوں گے لیکن اس کے باوجود یہ حقیقت ہے کہ ایک عرب لیڈر کو پھانسی دی امریکہ نے۔ امریکہ...