قندیل: فاحشہ یا صالحہ؟ مجیب الحق حقی

سب سے پہلے قندیل بلوچ کی مغفرت کی دعا کہ اللہ اس کی غلطیوں اور گناہوں کو معاف کرکے اس کی مغفرت کرے۔ آمین۔ سعدیہ قریشی صاحبہ کے ایک کالم پر دانشوران کے درمیان ایک گرما گرمی مچی ہے۔ خاتون کے مضمون کے اصل مقصد کو نظرانداز کرکے ان کے لکھے ایک لفظ پر سخت اعتراض کیا جا رہا ہے کہ ایک مرحومہ کو فاحشہ کیوں...