سلطانی جمہور کے دعوے کرنے والے جن لوگوں کو کل سینیٹ چیئرمین کے عدم اعتماد والے معاملے پر شدید شرمندگی اور سبکی اٹھانی پڑی ہے، ان سے ہماری دلی ہمدردی ہے، اور دعا ہے کہ اب وہ ضمیر فروش سیاسی مداریوں کے بچھائے ہوئے جمہوریت کی بالادستی اور سویلین سپرمیسی کے جھوٹے سراب سے باہر نکل آئیں گے ۔ ان کی...