کرکٹ میں میچ فکسنگ کی وبا نے کیسے سر اُٹھایا؟ (6)

ترجمہ و تلخیص: عبدالستارہاشمی میرے دور میں کرکٹ کو جس چیز نے سب سے زیادہ بڑھاوا دیا، وہ تھا ٹیلی ویژن۔ ٹیلی ویژن نے کرکٹ کے شائقین کی تعداد ہزاروں سے لاکھوں میں کردی اور اس کھیل میں پیسے کا عمل دخل بڑھادیا۔ یہ اقدامات خوش آئند تھے، لیکن اس کا ایک پہلو یہ بھی نکلا کہ کپتان اور کھلاڑیوں پر کھیل کا...