شہنشاہِ پاک پتن - پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی

جب کبھی بھی کسی خاک نشین کو شہرت ملتی ہے تو سلا طین دولت مند ناراضگی کا اظہار کر تے ہیں ‘ غصہ کر تے ہیں کہ شہرت تو صرف ہمارے لیے ہی ہے زمانہ اِن فرش نشینوں کو کیوں سر کا تاج بناتا ہے ہمیں کیوں نہیں بنا تا لیکن منکرین روحانیت اور حاسدین یہ بات بھو ل جاتے ہیں کہ اولیاء اللہ خود کو حقیقی الٰہی رنگ میں...