بھوپال کی شہزادی کے اسباق زندگی - ابویحیی

متحدہ ہندوستان پر جب انگریزوں کا قبضہ تھا، اُس وقت یہاں 563 شاہی ریاستیں موجود تھیں ۔ ان میں سے ریاست بھوپال خوشحال اور اہم ترین ریاستوں میں سے ایک ریاست تھی۔ اس ریاست کے آخری حکمران نواب حمید اللہ خان کی صاحبزادی اور ریاست کی ولی عہد شہزادی عابدہ سلطان (1913-2002) کی خود نوشت سوانح حیات "Memories...