شہباز ٹیم ان، بزدارٹیم آؤٹ - شہزاد سلیم عباسی

عمران خان کا نام ہمیشہ دنیا ئے کرکٹ کے درخشندہ ستاروں میں رہے گا ، اگرچے ان ستاروں میں وسیم اکرم اور شاہد آفریدی بھی کرکٹ کی شہرت میں بلند مقام رکھتے ہیں۔عمران خان کی 22 سالہ سیاسی جدوجہد کو اگر دو جملوں میں سمویا جائے تو کہا جا سکتا ہے کہ (1۔ امیر اور غریب کے لیے ایک قانون ہوگا۔ 2 اداروں کی کرپشن...