جھوٹی گواہیوں کا مسئلہ اہم کیوں؟ مفتی منیب الرحمن

آج کل شدّومد کے ساتھ جھوٹی گواہیوں کا مسئلہ زیرِ بحث ہے ، اخبارات میں مضامین لکھے جارہے ہیں ، جھوٹے گواہوں کے لیے سزائیں تجویز کی جارہی ہیں، قانونِ شہادت میں مناسب ترمیمات کی باتیں ہورہی ہے تاکہ پیسے لے کرجھوٹی گواہیاں دینے والے پیشہ ور لوگوں کی حوصلہ شکنی ہو اور جعلی مقدمات کا سدِّباب ہو۔چنانچہ...