فطرت و عقل ِ سلیم، شکر اور محاسبہِ انسانی - وقاص احمد

کچھ دن پہلے ’’ دلیل ‘‘ پر چند کالم اور جوابی کا لم اس موضوع پر لکھے گئے کہ کیا مرنے کے بعد کا فروں، مشرکوں، اور عیسائیو ں کی نجات و مغفرت کی کوئی صورت ہو سکتی ہے؟ اس حوالے سے امت کا اجماع، متفق علیہ یا جمہور مؤقف کیا ہے؟ مضامین میں اس پہلو پر بھی بات ہوئی کہ کیا ایسا ممکن ہے کہ کوئی شخص نیک نیتی...