شکر ، نعمتوں کو دوام بخشنے کا راز - خطبہ جمعہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر جسٹس صلاح بن محمد البدیر حفظہ اللہ نے 16-شعبان- 1438 کا مسجد نبوی میں خطبہ جمعہ بعنوان ”شکر، نعمتوں کو دوام بخشنے کا راز“ ارشاد فرمایا، جس میں انہوں نے کہا کہ شکر گزاری سے نعمتوں میں اضافہ اور دوام حاصل ہوتا ہے، کیونکہ اللہ تعالی اپنے وعدے کے مطابق شکر گزاروں کو مزید نعمتوں سے...

error: اس صفحے کو شیئر کیجیے!