پاکستان ایک علاقہ جہاں لوگوں کو درد نہیں ہوتا - مسز جمشید خاکوانی

جب چوٹ لگتی ہے تو درد کا احساس ہوتا ہے، کسی میں برداشت زیادہ ہوتی ہے کسی میں کم۔ سچ پوچھیں تو مجھ میں درد برداشت کرنے کی صلاحیت بالکل نہیں ہے نہ میں کسی کو درد میں دیکھ سکتی ہوں۔ کہتے ہیں اللہ کسی کو اس کی ہمت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا، یہی میرا ایمان ہے، اس لیے ہر بات اللہ پہ چھوڑ دیتی ہوں۔ میرا...