پاس لحاظ صرف چھوٹوں پر لازم ہے؟ عبدالباسط ذوالفقار

کیا پاس لحاظ صرف چھوٹوں پر لازم ہے؟ بڑے اس سے ماورا ہوتے ہیں؟ پہلی ذمے داری کس پر عائد ہوتی ہے۔ بڑوں پر کہ وہ چھوٹوں پر شفقت کریں یا چھوٹوں پر کہ وہ بڑوں کا احترام کریں؟ میں نے بہت سے بڑوں کو چھوٹوں پر رعب جماتے دیکھا ہے۔ لعن طعن کرتے بزرگ دیکھے ہیں۔ اپنے بڑے، چھوٹوں کو کوستے دیکھے ہیں۔ میں نے کم...