مقابلہ یا راہ فرار ۔ نگہت فرمان

اللہ تعالیٰ نے انسان کو تمام مخلوقات پر شرف عطا کر کے اشرف المخلوقات بنایا ۔ اسے جوصفت دوسری مخلوقات سے ممتاز کرتی ہے ان میں ایک نمایاں صفت اس کی شرم وحیا ہے۔ دین اسلام میں حیا پر بہت زوردیا گیا ہے اور بل تفریق مرد و خواتین دونوں کے لۓ یکساں حکم ہے ۔رہن سہن و اطوار اور لباس فرد کے اندر موجود شرم و...