شرمین کی بہن اور فیس بک کے ڈاکٹر - ہارون الرشید عباسی

شرمین عبید کی بہن کے ساتھ آغا خان ہسپتال کے طبیب نے جو کیا وہ غیر اسلامی بھی ہے اور غیر اخلاقی بھی۔ کچھ دیر کے لیے فرض کر لیتے ہیں کہ وہ " چنائے " کے بجائے ہم عام لوگوں میں سے کسی کی بہن، بیٹی یا بیوی تھی، اپنی روزمرہ ضرورت کے لیے ہسپتال، بینک بچوں کے سکول، نادرا دفتر یا پھر پاسپورٹ آفس جانے والے...