ابراہیم کی شرارت - فائزہ خالد

ابراہیم ایک بہت ہی ذہین بچہ تھا۔ وہ ہمیشہ اپنی جماعت میں اول آتا۔ اپنی ذہانت کی وجہ سے بہت سارے مقابلہ جات میں حصہ لیتا اور کوئی نہ کوئی پوزیشن حاصل کر ہی لیتا لیکن ذہین ہونے کے ساتھ ساتھ وہ بہت شرارتی بھی تھا۔ سب اس کو بہت پیار کرتے تھے مگر اس کی شرارتوں کی وجہ سے بہت تنگ بھی تھے۔ کبھی محلے میں...