قومی اسمبلی میں شراب پر پابندی کے قانون کا مسئلہ - ڈاکٹر محمد مشتاق احمد

پشتو مقولہ ہے کہ سچ کے آتے آتے جھوٹ نے کئی گاؤں برباد کیے ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پر شور برپا ہے کہ قومی اسمبلی میں شراب پر پابندی کے قانون کو روک لیا گیا۔ کئی لوگ "اسلامی ریاست" کا نوحہ پڑھنے لگے ہیں۔ پھر کئی سیاسی جماعتیں ایک دوسرے پر ذمہ داری عائد کرنے لگی ہیں۔ اصل معاملہ کیا ہے، شاید ہی کوئی اس پر...