ایک سورج تھا تاروں کے گھرانے سے اٹھا - ماہم جاوید

اوہ خدایا یہ کیسی رات ہے۔ ہر شخص کا نوحہ ایک ہے ،اور دل ہے کہ شدتِ غم سے پھٹا جارہا ہے۔ کوئی ایسے بھی کرتا ہے کیا۔ کہ بنا بتائے ہی چل دے۔ کوئی اشارہ تو دیا ہوتا ۔ کسے معلوم تھا کہ آج ہم ایسے شخص سے محروم ہونے والے ہیں جو صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ مغرب بعد سے ہی دل عجیب سا اداس تھا ، سچ ہے جب کوئی...

WP2Social Auto Publish Powered By : XYZScripts.com
/* ]]> */