ماہِ شعبان اور رمضان کی تیاری - خطبہ مسجد نبوی

فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد الرحمن بعیجان حفظہ اللہ نے 14 شعبان 1440 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں "ماہِ شعبان اور رمضان کی تیاری" کے عنوان پر ارشاد فرمایا جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی کی طرف سے وقت نیکیوں کا ظرف ہے، اس میں کیے ہوئے تمام اعمال انسان دیکھ لے گا، اس لیے فضیلت والے اوقات...