علامہ جاوید احمد غامدی کا بیانیہ - پروفیسر مفتی منیب الرحمن

13مارچ کو جنابِ شاہ زیب خانزادہ کے پروگرام میں، میں نے مختصر بات کی، اُس کے بعد علامہ جاوید احمد غامدی کو اپنی بات تفصیل سے کہنے کا موقع دیا گیا۔ میں پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ بیانیہ جدید دور کی اصطلاح ہے۔ اصولی طور پر کسی ملک و قوم کا دستور ہی اُس کا اجتماعی میثاق اور بیانیہ ہوتا ہے، اور اُس میں ملک...