دنیا کی مہنگی ترین شادی اور شاہی خرچے - محمد ریاض علیمی

کہتے ہیں کہ بڑے لوگو ں کی بڑی باتیں ہوتی ہیں۔ بعض لوگوں کے بڑے پن کا حال یہ ہوتا ہے کہ معمولی معمولی چیزوں پر بھی ہزاروں، لاکھوں بلکہ کروڑوں ڈالر خرچ کرکے اپنے بڑے پن کا اظہار کرتے ہیں۔ مختلف ممالک کے شاہی خاندانوں کے شاہی خرچوں کی تفصیل ملاحظہ کیجیے: برطانوی شاہی خاندان کے شہزادے ہیری اور سابق...