سنکیانگ کا ایک بھٹیار خانہ - عبیداللہ کیہر

امیگریشن آفیسر نے چند ثانیے عقابی نظروں سے میرے چہرے کا جائزہ لیا، ایک غیر محسوس ہنکارا بھرا اور ’’ایگزٹ‘‘ کی مہر اٹھائی․․․․․ اور اب ایک مطمئن ہنکارا بھرنے کی باری میری تھی۔ پاسپورٹ کے سبز صفحے پر کھٹاک سے ٹھپا لگا اور پھر پاسپورٹ مجھے تھما دیا گیا․․․․․ مجھے سوست چیک پوسٹ پر جھکی ہوئی نوکیلی برف...